اردو

urdu

ETV Bharat / state

تہاڑ جیل کے ڈائریکٹر جنرل کورونا سے متاثر

دہلی کی جیلوں میں بھی کورونا کی وجہ سے متعدد اموات کی اطلاع ملی ہے۔

تہاڑ جیل کے ڈائریکٹر جنرل کورونا مثبت
تہاڑ جیل کے ڈائریکٹر جنرل کورونا مثبت

By

Published : Sep 25, 2020, 9:46 AM IST

جمعہ کو جیل حکام نے بتایا کہ ڈائریکٹر جنرل تہاڑ سندیپ گوئل کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے۔

اس سے قبل متعدد قیدیوں اور جیل کے عملہ کورونا مثبت پائے گیے تھے۔

دہلی کی جیلوں میں بھی کورونا کی وجہ سے متعدد اموات کی اطلاع ملی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق جمعرات تک دہلی میں 30836 فعال COVID-19 کیسز تھے۔ اب تک 2.2 لاکھ سے زیادہ مریض اس مرض سے بازیاب ہوئے ہیں جبکہ قومی دارالحکومت میں اب تک 5087 اموات ریکارڈ کی جاچکی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details