دہلی پولیس نے فلم پروڈیوسر لینا منی میکلن کے خلاف معاملہ Case Registered Against Film-maker Leena Manikalai درج کیا ہے۔ فلم پروڈیوسر نے ایک دستاوزی فلم کا پوسٹر جاری کیا تھا، جس میں دیوی کالی کو تمباکو نوشی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ لینا نے اپنی دستاویزی فلم کالی کا ایک پوسٹر شیئر کیا، جس میں پیچھے ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی کا جھنڈا بھی دکھ رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Controversial Poster Of Film Kali : متنازع فلم کالی پر پابندی لگانے کا مطالبہ