سینیئر ایڈووکیٹ محمود پراچہ کے دفتر میں دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے چھاپہ مارا ہے۔
محمود پراچہ کے دفتر میں اسپیشل سیل کا چھاپہ - advocate Mahmood Paracha news today
عدالت عظمیٰ کے سینیئر وکیل و ممتاز قانون داں محمود پراچہ کے دفتر میں دہلی پولیس کی اسپیشیل سیل نے چھاپا مارا ہے۔
سینیئر ایڈووکیٹ محمود پراچہ
ذرائع کے مطابق محمود پراچہ کے دفتر سے پولیس کی اسپیشل سیل کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ سیز کر لے گئی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔