قومی دارالحکومت دہلی چانکیہ پوری علاقے تھانے میں ایک بزرگ خاتون کے لاپتہ ہونے کی شکایت درج کرائی تھی۔
یہ شکایت اہلی خانہ نے 12 دسمبر کو 12:15 بجے دوپہر میں درج کرائی تھی، جس کے بعد پولیس نے محض بارہ گھنٹے کے اندر اس خاتون کو پولیس نے تلاش کرلیا۔

کہا جارہا ہے کہ 21 دسمبر کو صبح خاتون اپنے گھر سے لاپتہ ہوئی تھی، جس کے بعد پولیس کی کارروائی میں اس خاتون کو سروجنی نگر پولیس کے قریب سے برآمد کرلیا۔
واضح رہے کہ پولیس نے کاغذگی کارروائی کے بعد خاتون کو اہل خانہ کے حوالے کردیا۔