اردو

urdu

ETV Bharat / state

شاہین باغ: دہلی پولیس کی کاروائی، مظاہرہ عارضی طور پر ختم - Delhi Police clear Shaheen Bagh

کورونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ کے لیے ملک کی مختلف ریاستوں میں لاک ڈآن یا کرفیو نافذ کیا گیا ہے اور عوام کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا جارہا ہے۔

Delhi Police clear Shaheen Bagh
شاہین باغ: دہلی پولیس کاروائی کے بعد احتجاجی مظاہرہ برخواست

By

Published : Mar 24, 2020, 8:43 AM IST

Updated : Mar 24, 2020, 9:06 AM IST

دہلی میں بھی لاک ڈآن کے باوجود شاہین باغ میں مظاہرہ جاری تھا جبکہ آج پولیس نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے مظاہرین کو منتشر کردیا اور سڑک پر موجود شامیانوں کو ہٹادیا۔

شاہین باغ: دہلی پولیس کاروائی کے بعد احتجاجی مظاہرہ برخواست

شاہین باغ میں خواتین، متنازعہ شہریت قانون کے خلاف تقریباً 100 دنوں سے احتجاجی مظاہرہ کر رہی تھیں جسے آج پولیس نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ختم کروا دیا۔

پولیس کی بھاری فورس کو مظاہرہ کے مقام پر تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ڈرون کیمروں کی مدد سے حالات پر نظر رکھی جارہی ہے۔

Last Updated : Mar 24, 2020, 9:06 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details