دہلی کے باڑا ہندو راؤ کے علاقے میں اندھا دھند فائرنگ کے معاملے میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
باڑا ہندو راؤ فائرنگ معاملہ: پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا - باڑا ہندو راؤ کے علاقے میں اندھا دھند فائرنگ
دہلی کے باڑا ہندو راؤ کے علاقے میں اندھا دھند فائرنگ کے معاملے میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
![باڑا ہندو راؤ فائرنگ معاملہ: پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا delhi Police arrested two accused](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-12422401-784-12422401-1625981079394.jpg)
delhi Police arrested two accused
اس فائرنگ سے دو راہگیر ہلاک ہوگئے جس کے بعد پولیس ملزم کی تلاش کر رہی تھی۔
اس کیس کے ماسٹر مائنڈ سمیت تین ملزمان ابھی تک مفرور ہیں جن کو پولیس تلاش کر رہی ہے۔