اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: پولیس نے تین بدمعاشوں کو گرفتار کیا، لاکھوں مالیت کا سامان برآمد - جنوبی دہلی کے میدان گڑھی پولیس اسٹیشن

دہلی میں جرائم کے معاملات بڑھ رہے ہیں۔ دہلی پولیس اس بارے میں محتاط ہے۔ تازہ ترین معاملے میں میدان گڑھی پولیس اسٹیشن نے تین بدمعاشوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

دہلی: پولیس نے 3 بدمعاشوں کو گرفتار کیا، لاکھوں مالیت کا سامان برآمد
دہلی: پولیس نے 3 بدمعاشوں کو گرفتار کیا، لاکھوں مالیت کا سامان برآمد

By

Published : Jun 20, 2020, 8:30 PM IST

جنوبی دہلی کے میدان گڑھی پولیس اسٹیشن کی پولیس نے تین بدمعاشوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ نیز دہلی پولیس نے ملزمان سے بڑی تعداد میں لوٹ مار کے سامان بھی ضبط کیے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ تینوں بدمعاش گھر میں داخل ہو کر غلط معلومات دے کر چوری کرتے تھے۔

دہلی: پولیس نے 3 بدمعاشوں کو گرفتار کیا، لاکھوں مالیت کا سامان برآمد

گرفتار ملزموں کی شناخت 25 سالہ شیو کمار، 38 سالہ سونو کمار اور 26 سالہ سنی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے جو لوٹ کے مال ضبط کیے ہیں مندرجہ ذیل ہیں۔،

  • فارچیونر کار
  • ایک ارٹیگا کار
  • ایک ہونڈا سوک کار
  • جعلی نمبر پلیٹ DL-14SW-3315 کے ساتھ ایم / سائیکل اپاچی۔
  • ایک سونے کی زنجیر
  • ایک سونے کا منگل سوتر
  • دو جوڑےکان کے چھلے۔
  • ایک سونے۔ہیرے کی انگوٹھی
  • جعلی پولیس آفیسر کا شناختی کارڈ
  • فارچیونر کار نمبر HR-10SW-2727 کی جعلی آر سی
  • 30000 روپے نقد۔ پولیس نے بدمعاشوں کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details