اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی : رکن اسمبلی اور بیپٹسٹ چرچ نے پولیس کی مدد سے مزدروں کا تعاون کیا - food distributation news etv bharat

دہلی کے جنگ پورہ علاقے کے رکن اسمبلی پروین کمار اور بپٹسٹ چرچ ٹرسٹ ایسوسی ایشن کے سکریٹری سمت ناتھ مشرقی دہلی کے ویویک وہار کے یمنا اسپورٹس کمپلیکس میں تقریبا 4 ہزار تارکین وطن مزدوروں کو کھانا کھلانے کے لئے آگے آئے جو بہار اور یوپی جانے کے منتظر ہیں۔

رکن اسمبلی نے مزدوروں کی مدد کی
رکن اسمبلی نے مزدوروں کی مدد کی

By

Published : May 23, 2020, 10:32 AM IST



رکن اسمبلی نے مقامی پولیس انتظامیہ کے تعاون سے ہزاروں افراد میں کھانے کے پیکٹس ،ماسک اور پانی کی بوتلیں تقسیم کیں ،

رکن اسمبلی پروین رانا نے کہا کہ وہ اسی طرح سے ضرورت مندوں کی خدمات آگے بھی جاری رکھیں گے۔

رکن اسمبلی اور بیپٹسٹ چرچ نے پولیس کی مدد سے مزدروں کا تعاون کیا

انہوں نے مزید کہا کہ ریاستی حکومت کی یہ چاہتی ہے ہے کہ کوئی بھی بھوکا نہ سوئے ۔ اس لیے ہم لوگوں نے ضرورتمندوں کو کھانا کھلانے کا عہد کیا۔ گذشتہ 60 دنوں سے سے مختلف علاقوں میں جا کر اس کام کو انجام دے رہے ہیں

ABOUT THE AUTHOR

...view details