دہلی میٹرو ریل نگم (ڈی ایم آر سی) نے پیر کو ایک ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی ہے کہ راجیو چوک کے ارد گرد نئے سال کا جشن منانے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کے آنے سے آمدورفت اور بھیڑ کی وجہ سے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔
دہلی: راجیو چوک پر منگل کی رات مسافروں کی ایکزٹ پر پابندی - دہلی: راجیو چوک پر منگل کی رات مسافروں کی ایکزٹ پر پابندی
دہلی میٹرو کے راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر منگل کے دن 31 دسمبر کو رات نو بج مسافروں کے ایکزٹ پر پابندی عائد رہے گی۔
دہلی میٹرو
اسی وجہ سے میٹرو ٹرین نے یہ قدم راجیو چوک کے اردگرد لوگوں کی بھیڑ کو کم کرنے کے لیے اٹھایا ہے۔
راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر منگل کے دن 31 دسمبر کو رات نو بجے مسافروں کے ایکزٹ پر پابندی عائد رہے گی۔