نئی دہلی:دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انیل بیجل نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفی صدر رام ناتھ کووند کو سونپ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے استعفیٰ کے پیچھے ذاتی وجوہات بتائی ہیں۔ Delhi's LG Anil Baijal Resigns
Delhi's LG Anil Baijal Resigns: دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انیل بیجل مستعفی - دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انیل بیجل کا استعفیٰ
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انیل بیجل نے استعفیٰ دیا ہے۔ انہوں نے استعفیٰ کے پیچھے ذاتی وجوہات بتائی ہیں۔ Delhi's LG Anil Baijal Resigns
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انیل بیجل نے دیا استعفیٰ
31 دسمبر 2021 کو ان کے دور اقتدار کے 5 سال مکمل ہو چکے تھے۔ تاہم دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کی مدت کار طے نہیں ہے۔ واضح رہے کہ دہلی کی کیجریوال حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کے درمیان کئی معاملات کو لے کر ٹکراؤ کی باتیں سامنے آتی رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایل جی نے دہلی حکومت کے وکلاء کے پینل کو خارج کردیا