قومی حکومت دہلی کے شمال مشرقی کیشوپورم علاقے میں لارینس روڈ کے قریب جوتا فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس پر قابو پانے کے لیے فائر عملے 20 گاڑیاں موقع پر پہنچی اور شخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔
خیال رہے کہ آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے، جبکہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔