اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: حوض قاضی میں حالات معمول پر - حوض قاضی

دارالحکومت دہلی کے حوض قاضی تھانے کی حدود میں واقع لال کنواں علاقے میں دو فرقے کے لوگوں میں جھگڑے کے بعد اب حالات معمول پر آ گئے ہیں۔

delhi

By

Published : Jul 3, 2019, 9:35 PM IST

حوض قاضی علاقے میں معمولی سی بات پر دو فرقے کے لوگوں میں تنازع ہو گیا تھا جس کے بعد افواہ کا بازار گرم ہوگیا اور علاقے میں حالات کشیدہ ہو گئے تھے۔

بتایا جاتا ہے کہ مقامی افراد جھگڑے کے بالکل خلاف تھے لیکن غیر سماجی عناصر اس مسئلے کو حل نہیں ہونے دینا چاہتے تھے۔

دہلی: حوض قاضی میں حالات معمول پر

آخر کار لال کنواں کی امن کمیٹی نے اس معاملے کو حل کیا اور مندر کے نقصان کا خرچ مسلمانوں کے ذریعے اٹھانے کے ساتھ ساتھ مندر کو نقصان پہنچانے والوں پر بھی کارروائی کرنے کی بات کہی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details