نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دہلی میں انتظامی خدمات کے کنٹرول کے تنازعہ کو آئینی بنچ کے پاس بھیجنے کی مرکزی حکومت کی عرضی کو جمعرات کے روز خارج کر دیا۔ SC rejects Union govt's plea
چیف جسٹس این وی رمن کی قیادت والی ڈویژن بنچ نے کہا کہ دہلی اور مرکزی حکومت کے درمیان جاری تنازعہ کی سماعت تین ججوں کی بنچ کرے گی۔Matter would be heard by a three-judge bench
عدالت عظمی نے دہلی حکومت کی طرف سے دائر عرضی پر بھی نوٹس جاری کیا جس میں حکومت قومی راجدھانی خطہ دہلی (ترمیمی) ایکٹ-2021 کے آئینی جواز کو چیلنج کیا گیا تھا۔ The court issued notice
دہلی حکومت نے دعویٰ کیا کہ اس ایکٹ سے منتخب حکومت پر دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کے اختیارات میں اضافہ ہوا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ قانون لیفٹیننٹ گورنر کو "دہلی کی حکومت" قرار دے کر وسیع اختیارات دیتا ہے۔ عدالت نے مرکزی حکومت کو جوابی حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی۔ Lieutenant Governor of Delhi