اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: سرکاری ہپستال کے 14عملہ کورونا مثبت، ہسپتال سیل - قومی دارالحکومت دہلی

جمعرات کے روز شمالی دہلی کے بابو جگجیون رام میموریل ہسپتال کے 14عملہ کورونا مثبت پائے جانے کی وجہ سے ہسپتال کو سیل کر دیا گیا ہے۔

دہلی: سرکاری ہپستال کے 14عملہ کورونا مثبت، ہسپتال سیل
دہلی: سرکاری ہپستال کے 14عملہ کورونا مثبت، ہسپتال سیل

By

Published : Apr 24, 2020, 10:25 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں بابو جگجیون رام میموریل ہسپتال کے 14عملہ میں کورونا مثبت تصدیق ہونے بعد ہسپتال کو پوری طرح سے سیل کر دیا گیا۔

ایک اہلکار نے ایک نیوز ایجنسی کو بتایا کہ جمعرات کے روز سینئر اور جونیئر رہائشیوں سمیت ہسپتال کے 14 اسٹاف میں کورونا مثبت کی تصدیق ہونے کے بعد ہسپتال کو سیل کردیا گیا ہے۔'

دہلی کے جگجیون رام میموریل 100 بستروں والا ملٹی اسپیشلیٹی ڈسٹرکٹ ہسپتال شمال مغربی ضلع میں جہانگیرپوری کے ای بلاک میں واقع ہے۔

وہیں جمعہ کے روز وزارت صحت نے اس بات کی تصدیق کی، مرکزی خطے میں کورونا وائرس کے 2،376 کیسز سامنے آئے ہیں۔ جن میں 808 افراد صحتیاب ہونے کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا تو وہیں کورونا سے 50 افراد ہوگئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details