اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: شاہین باغ میں آتشزدگی سے افرتفری

قومی دارالحکومت دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ شاہین باغ میں سوکھی جھاڑیوں میں آگ سے افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔

By

Published : Apr 1, 2021, 9:01 PM IST

شاہین باغ میں آتشزدگی
شاہین باغ میں آتشزدگی

شاہین باغ اور ابوالفضل کے درمیان واقع ٹھوکر نمبر پانچ اور چھ کے قریب خالی پلاٹ جہاں سوکھی جھاڑیاں تھیں، میں آگ لگ گئی۔

شاہین باغ میں آتشزدگی

آگ اتنی خطرناک تھی کہ دھنویں کی وجہ سے پورے علاقے میں اندھیرا چھا گیا کس سے مکین مزید خوفزدہ ہوگئے۔

آ‘تشزدگی کی طلاع ملتے ہی محکمہ فائر بریگیڈ پہنچا اور تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔

واضح رہے کہ کالندی کنج سے اوکھلا گاؤں تک نہر کے کنارے لکڑیوں کا کاروبار ہوتا ہے اور کافی تعداد میں دکانیں ہیں اگر آ گ کے شعلے ایک بھی دکان میں پہنچ جاتے تو بڑے پیمانے پر تباہی ہوتی لیکن فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details