دہلی اردو اکادمی کی سالانہ ایوارڈ تقسیم تقریب منعقد - Delhi Deputy CM confers awards to Urdu scholars
دہلی اردو اکادمی کی جانب سے آج 2018 کی سالانہ ایوارڈ تقسیم تقریب منعقد کی گئی جس میں 9 متعدد شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔
![دہلی اردو اکادمی کی سالانہ ایوارڈ تقسیم تقریب منعقد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4192899-thumbnail-3x2-urd.jpg)
دہلی اردو اکادمی کی سالانہ ایوارڈ تقسیم تقریب منعقد
اردو اکادمی کی ایوارڈ تقسیم تقریب میں دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے شرکت کی۔
تقریب میں پروفیسر شارب ردولوی کو کل ہند بہادر شاہ ظفر ایوارڈ سے نوازا گیا جس میں 2 لاکھ 51 ہزار روپئے نقد انعام دیا گیا۔
دہلی اردو اکادمی کی سالانہ ایوارڈ تقسیم تقریب منعقد
Last Updated : Sep 27, 2019, 5:11 PM IST