قومی دارالحکومت دہلی کی جامعہ یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف گزشتہ کئی روز سے احتجاج جاری ہے، اس سلسلے میں آج جامعہ سے پارلیمنٹ تک مارچ نکالا گیا تھا لیکن سکیورٹی فورسز انہیں ہولی فیملی ہاسپٹل اوکھلا کے پاس روک دیا۔
دہلی: طلباء اور پولیس کے مابین دھکا مکی - جامعہ طلباء اور پولیس کے مابین دھکا مکی
جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی طلباء کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں ریلی نکالی گئی تھی جسے سکیورٹی فورسز نے روک دیا۔
![دہلی: طلباء اور پولیس کے مابین دھکا مکی جامعہ طلباء اور پولیس کے مابین دھکا مکی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6023384-308-6023384-1581330047208.jpg)
جامعہ طلباء اور پولیس کے مابین دھکا مکی
مارچ روکے جانے کی وجہ سے طلباء اور فورسز میں معمولی دھکا مکی ہوئی۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:15 PM IST