غورطلب ہے کہ جنوری میں عآپ کے قومی کنوینر اور وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے 'کیجریوال کا گارنٹی کارڈ' ریلیز کیا تھا۔ جس میں وعدہ کیا تھا کہ دہلی کے باشندوں کو 200 یونٹ بجلی مفت، محلہ مارشل اور 24 گھنٹے صاف پانی مہیا کیا جائے گا۔
دہلی: عآپ، آج انتخابی منشور جاری کرے گی - عام آدمی پارٹی
دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی آج اپنا انتخابی منشور جاری کرے گی۔ اسمبلی انتخابات کے لیے پہلے ہی بی جے پی اور کانگریس نے اپنا انتخابی منشور جاری کردیا ہے۔
عآپ اپنا جاری کرے گی انتخابی منشور
ایک طرف جہاں بی جے پی نے اسکوٹی اور دو روپیہ کلو آٹا دینے کی بات کہی ہے۔ وہیں کانگریس نے 300 یونٹ مفت بجلی کے ساتھ کئی بے روزگاری بھتہ دینے کا وعدہ کیا ہے۔
دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے 70 نششتوں پر آٹھ فروری کو ووٹنگ ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 11 فروری کو ہوگی۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:54 AM IST