اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: زیر تعمیر عمارت منہدم، چار طلباء کی موت

قومی دارالحکومت دہلی کے بھجن پورہ علاقے میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے چار طلباء کی موت ہوگئی ہے۔

زیر تعمیرعمارت منہدم
زیر تعمیرعمارت منہدم

By

Published : Jan 25, 2020, 6:17 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:35 AM IST

حادثے میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

زیر تعمیرعمارت منہدم، ویڈیو

فائر بریگیڈ عملہ نے بتایا کہ شام تقریباً 4:30 بجے عمارت مہندم ہونے کی اطلاع ملی اور اب تک 12 افراد کو ملبے سے نکالا جا چکا ہے اور راحتی کام اب بھی جاری ہے۔

بشکریہ ٹویٹر

تفصیلات کے مطابق اس عمارت میں کوچنگ کلاس چلائی جاتی تھی جس کی وجہ سے متاثرین میں طلباء کی اکثریت ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 9:35 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details