اردو

urdu

ETV Bharat / state

جماعت اسلامی کے وفد کی جے این یو میں آمد - JNU violence

جماعت اسلامی ہند نے جے این یو کے طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اپنا ایک وفد جے این یو بھیجا ہے۔

جے این یو پہنچا جماعت اسلامی کا وفد
جے این یو پہنچا جماعت اسلامی کا وفد

By

Published : Jan 6, 2020, 4:57 PM IST

مسلم تنظیم جماعت اسلامی ہند نے جے این یو طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اپنا ایک وفد جے این یو بھیجا ہے۔

جے این یو پہنچا جماعت اسلامی کا وفد۔۔ویڈیو

اس وفد میں جماعت کے نائب امیر امین الحسن، سکریٹری ملک محتشم اور دیگر ارکان شامل ہیں۔

جماعت نے جے این یو میں کل ہوئے تشدد کی سخت مذمت کی ، اور کہا اس تشدد کے لئے اے بی وی پی اور دہلی پولیس ذمہ دار ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details