اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: گیس سلینڈر پھٹنے سے آگ - قومی دارالحکومت دہلی

قومی دارالحکومت دہلی کے چتلی قبر علاقہ میں دو گیس سلنڈر پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی۔

گیس سلینڈر پھٹنے سے آگ

By

Published : Oct 28, 2019, 9:22 PM IST

دارالحکومت دہلی کے چتلی قبر علاقہ میں دو گیس سلنڈر پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی۔

گیس سلینڈر پھٹنے سے آگ، ویڈیو

تا دم تحریر حادثے میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جس وقت یہ حادثہ پیش آیا اس وقت گھر میں خاتون کے علاوہ کوئی بھی موجود نہیں تھا، جس کی وجہ سے جانی نقصان نہیں ہوا تاہم خاتون زخمی ہوئی ہے لیکن فی الحال ان کی حالت مستحکم ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details