اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا: کورونا کیسز میں کمی - گوتم بودھ نگر میں کورونا کیسز

گوتم بودھ نگر میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ضلع میں کورونا کے 117 نئے متاثرہ کیسز پائے گئے ہیں جبکہ ایک مریض کی موت بھی ہوگئی ہے۔

coronavirus
coronavirus

By

Published : Oct 11, 2020, 10:55 PM IST

نوئیدا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 96 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ اب تک ضلع میں 14 ہزار 299 مریض کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ فی الحال ضلع میں فعال کیسز کی تعداد 1615 ہیں۔

نوئیڈا میں کورونا وائرس

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے اعداد و شمار میں صرف فعال کیسز کی تعداد پریشان کن ہے۔ تاہم نئے کیسز کے کم ہونے سے لوگ راحت محسوس کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details