اردو

urdu

ETV Bharat / state

دشا روی کی گرفتاری، دہلی خواتین کمیشن کا پولیس کو نوٹس - دہلی پولیس کو ویمن کمیش کی نوٹس

ماحولیاتی کارکن دشا روی کی گرفتاری پر دہلی خواتین کمیشن نے دہلی پولیس کے سائبرکرام سیل کے ڈپٹی کمشنر کو نوٹس بھیجا ہے۔

DCW sends notice to Delhi Police over Disha Ravi's arrest
دیشا روی کی گرفتاری، دہلی پولیس کو ویمن کمیش کی نوٹس

By

Published : Feb 16, 2021, 3:24 PM IST

Updated : Feb 16, 2021, 3:34 PM IST

دہلی خواتین کمیشن نے دہلی پولیس کو ایک نوٹس روانہ کر کے دشا روی کے خلاف درج مقدمہ کی ایف آئی آر کاپی فراہم کرنے کی مانگ کی ہے اور ان کی ٹرانزٹ ریمانڈ کے لیے مبینہ طور پر مقامی عدالت میں پیش نہ کرنے کی وجہ دریافت کی ہے۔ خواتین کمیشن نے دہلی پولیس کو دشا روی کیس کی تمام تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔

کسانوں کے احتجاج کی تائید میں احتجاجی ٹول کٹ بنانے کے معاملہ میں ماحولیاتی کارکن دشا روی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر موافق خالصتانی عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Last Updated : Feb 16, 2021, 3:34 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details