مسافر کے پاس سے 30 لاکھ کا سونا برآمد - recovered 3 million gold from Moscow passenger
دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کسٹم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے ماسکو سے دہلی آنے والے مسافر سے تقریبا 30 لاکھ مالیت کا سونا ضبط کیا ہے۔
مسافر کے پاس سے 30 لاکھ کا سونا برآمد
کسٹم کی جوائنٹ کمشنر انوبھا سنہا کے مطابق، جب مسافر ایئر پورٹ پہنچا اور جب اس نے گرین چینل کو عبور کیا تو کسٹم حکام کو اس پر شبہ ہوا۔ جس کے بعد افسران نے اس کے سامان کی تلاشی لی۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:56 AM IST