اردو

urdu

By

Published : Oct 5, 2019, 11:20 AM IST

ETV Bharat / state

عراق میں آج کرفیو ہٹنے کی خبر

عراق کے وزیراعظم عادل عبد المہدی ہفتے کے روز یعنی آج شام پانچ بجے کرفیو ہٹانے کا حکم دے سکتے ہیں۔

عراق میں آج کرفیو ہٹنے کی خبر


اس کی اطلاع مقامی میڈیا نے دی ہے۔ خیال رہے کہ ملک بھر میں حکومت کے خلاف ہو رہے احتجاج کے بعد مرکزی حکومت نے کئی جگہ کرفیو لگا دیئے تھے۔

عراق میں آج کرفیو ہٹنے کی خبر

مقامی چینلز کے مطابق اگرچہ کن علاقوں میں کرفیو ہٹائے جائیں گے اس کے بارے میں ابھی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ حکومت کے خلاف مختلف ایشوز کو لے کر عراق کے مختلف شہروں میں کچھ دنوں سے احتجاج و مظاہرہ ہورہےہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details