سرکاری ذرائع نے بتایا کہ خط میں وزیر اعظم نے ملک میں وائرس کے پھیلنے پر صدر اور چین کے عوام سے اظہار یکجہتی کی۔
مودی نے چین کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مدد کی پیشکش کی
وزیراعظم نریندر مودی نے چینی صدر شی جن پنگ کو خط لکھا ہے اور کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین کو بھارت کی مدد کی پیشکش کی ہے۔
مودی نے چین کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مدد پیش کش کی
ذرائع کے مطابق مودی نے اس چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے چین کو بھارت کی جانب سے مدد کی پیشکش کی، اس کے علاوہ اس وبا کی وجہ سے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا۔
چینی حکام کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے انفیکشن سے اب تک مجموعی طور پر 811 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 37198 ہوگئی ہے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:06 PM IST