اترپردیش میں کورونا وائرس سے 3542 اموات - corona update
اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 236264 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 3542 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یوپی میں ریکارڈ 5571 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 57 لوگوں کی موت ہوئی ہے.
اترپردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 236264
لکھنؤ میں 28407
کانپور نگر میں 15160
غازی آباد میں 8468
نوئیڈا میں 8062
وارانسی میں 8359
مراد آباد میں 5222
میرٹھ میں 4373
جونپور میں 3714
علی گڑھ میں 4472
بارہ بنکی میں 3712
سہارنپور میں 4024
رام پور میں 3413
آگرہ میں 2962
بستی میں 2491
صوبے میں اب تک 176,677 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 20348
کانپور سے 11449
نوئیڈا سے 6949
غازی آباد سے 6976
گورکھپور سے 6752
جونپور سے 3264
مراد آباد سے 3646
آگرہ سے 2392
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
#کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 3542 موت ہوئی۔
کانپور شہر میں 440
لکھنؤ میں 368
وارانسی میں 169
پریاگ راج میں 164
میرٹھ میں 137
گورکھپور میں 135
بریلی میں 119
آگرہ میں 107
مراد آباد میں 102
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
# ایکٹیو کیسز 55538 ہیں،
لکھنؤ میں 7334
کانپور میں 3266
پریاگ راج میں 3020
وارانسی میں 1813
بریلی میں 1429
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔
اترپردیش کی یوگی حکومت نے صوبے کے لوگوں کو بڑی راحت دی ہے۔ اب ہفتے میں صرف اتوار کو لاک ڈاؤن نافذ رہے گا، ابھی تک سنیچر اور اتوار کو لاک ڈاؤن تھا۔