مائیکرو، سمال اینڈ میڈیم صنعت کی وزارت کے بھونیشور، جمشیدپور اور کولکاتا کے ٹیکنالوجی مراکز ایک ایسی مشین تیار کررہے ہیں جو کورونا وائرس کی جانچ محض ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں کرسکتی ہے۔
وزارت نے پیر کو اس کی بات جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ یہ ایک درست نتائج دینے والی بین الاقوامی معیار پر کھری اتری مشین ہے جس کو ٹیکنالوجی مراکز میں تیار کیا جا رہا ہے وزارت نے پیر کو اس کی بات جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ یہ ایک درست نتائج دینے والی بین الاقوامی معیار پر کھری اتری مشین ہے جس کو ٹیکنالوجی مراکز میں تیار کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ یہ مشین ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں كووڈ-19 جانچ کے نتائج دے سکتی ہے۔
واضح رہے کہ یہ مشین ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں كووڈ-19 جانچ کے نتائج دے سکتی ہے خیال رہے کہ اس قبل کوروناوائرس کی جانچ کے لیے عام طور پر 24 گھنٹے کا وقت لگتا تھا۔
وزارت کے مطابق یہ مشین کہیں بھی اور کسی بھی وقت چیک کرنے کے لیے لے جائی جاسکتی ہے۔
ملک میں پھیلی عالمی وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر اب اس کی جانچ محض ایک گھنٹے میں مکمل کی جائے گی ٹیکنالوجی سینٹر 600 ٹیسٹنگ مشینز کی سپلائی کے لیے لگاتار کام کررہے ہیں، یہ ٹسٹ مشین کورونا وائرس کی جانچ کم قیمت پر ٹسٹ کیے جانے میں مددگار ہوگی۔