اردو

urdu

By

Published : Apr 22, 2020, 11:26 AM IST

ETV Bharat / state

کورونا وائرس: دہلی میں کنٹینمنٹ زون کی تعداد بڑھ کر87 ہوئی

دارالحکومت دہلی میں کنٹینمنٹ زون کی تعداد بڑھ کر 87 ہوگئی ہے۔ دہلی کے جن علاقوں کو کنٹینمنٹ زون بنایا گیا ہے، ان علاقوں کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔

کورونا وائرس: دہلی میں کنٹینمنٹ زون کی تعداد بڑھ کر87 ہوئی
کورونا وائرس: دہلی میں کنٹینمنٹ زون کی تعداد بڑھ کر87 ہوئی

پوری دنیا کورونا وائرس کا شکار ہیں جس کے سبب حکومتیں اپنی اپنی سطح پر کورونا کے پھلاؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ جس کے بعد بھارت میں بھی لاک ڈاؤن کیا گیا تاکہ لوگ کورونا متاثرہ کے رابطے میں نہ آنے پائے۔

وہیں دارالحکومت دہلی میں ریڈ زون کی تعداد بڑھ کر 87 ہوگئی ہے اور ساتھ ہی دہلی کے جن علاقوں کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہے، ان تمام علاقوں کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔ تو وہیں ان علاقوں کو سینی ٹائز بھی کیا جا رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details