دارالحکومت دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 2244 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس اضافے سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 99444 ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ’کورونا سے ڈرنے کے بجائے لڑنے کی ضرورت‘

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 63 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، جس کے بعد اموات کی کل تعداد 3067 ہو گئی ہے۔ دہلی میں فی الحال کورونا کے 25038 فعال مریض ہیں۔
وہیں اب تک 71339 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے۔