اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا وائرس: رن وے ایریا پر 201 مسافروں کا معائنہ - ایران میں کورونہ کے بڑھتے ہوئے کیس

ایران میں کورونہ کے بڑھتے ہوئے کیس کی وجہ سے ، ایران سے دہلی آنے والی پروازوں میں کورونا سے متاثرہ مسافروں کے ہونے کا زیادہ امکان ہے۔ جس کی وجہ سے کسٹم آفیسر تمام مسافر اور ان کے سامان کی جانچ کر رہے ہیں

کورونا وائرس: رن وے ایریا پر 201 مسافروں کا معائنہ
کورونا وائرس: رن وے ایریا پر 201 مسافروں کا معائنہ

By

Published : Mar 18, 2020, 5:59 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے آئی جی آئی ہوائی اڈے پر ایران سے دہلی آنے والے 201 مسافروں کی کلیئرنس کے لئے دہلی کسٹم کے عہدیداروں نے رن وے ایریا پر ہی روک کر ان کا معائنہ کیا۔

کورونا وائرس: رن وے ایریا پر 201 مسافروں کا معائنہ

کسٹم کے ترجمان نے بتایا کہ 'ایران میں کورونہ کے بڑھتے ہوئے کیس کی وجہ سے ، ایران سے دہلی آنے والی پروازوں میں کورونا سے متاثرہ مسافروں کے ہونے کا زیادہ امکان ہے۔ جس کی وجہ سے کسٹم آفیسر تمام مسافر اور ان کے سامان کی جانچ کر رہے ہیں۔'

کورونا وائرس: رن وے ایریا پر 201 مسافروں کا معائنہ

اس تفتیش کو کامیاب بنانے کے لئے جی ایم آر کے ذریعہ رن وے پر ہی سامان کی جانچ کے لئے مشین بھی لگائی گئی ہے۔

اس کے علاوہ محکمہ کسٹم کے عہدیدار اس وائرس سے متاثرہ ممالک سے آنے والی پروازوں کی بھی جانچ کررہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details