کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے اس تعلق سے اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی صدر سونیا کی رہائش گاہ پر صبح پونے دس بجے میٹنگ طلب کی گئی ہے۔
کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ آج - کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال
ایودھیا معاملے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے کچھ وقت قبل کانگریس اعلی پالیسی ساز یونٹ کی ورکنگ کمیٹی کی آج صبح یہاں میٹنگ بلائی گئی ہے۔
کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ آج
انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں ورکنگ کمیٹی کےارکان کے ساتھ مستقل ارکان اور خصوصی طور پر مدعو کیے گئے ارکان بھی شامل ہوں گے۔