اردو

urdu

ETV Bharat / state

عام انتخابات: کانگریس کی پہلی فہرست جاری - امیٹھی

ملک بھر میں عام انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کی تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔

a

By

Published : Mar 7, 2019, 10:31 PM IST

اس فہرست میں اتر پردیش کے11 امیدواروں کے نام ہیں اور 4 نام گجرات سے ہیں۔

اس فہرست میں ان میں عمران مسعود، سلیم اقبال شیروانی، جتین پرساد، اننو ٹنڈن، سلمان خورشید، راجہ رام پال، برج لال خبری، نرمل کھتری اور آر پی این سنگھ وغیرہ کے کانگریس پارٹی کے جن معروف رہنماؤں کے نام ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details