نئی دہلی: کانگریس کی جن جاگرن مہم کے تحت بابرپور کے گھونڈا اسمبلی حلقہ میں کانگریس کے رہنما چودھری انل کمار کی قیادت میں ریلی Congress Rally in Babarpur کا اہتمام کیا گیا۔
اس دوران کانگریس Congress کے کارکنان ہاتھوں میں جھنڈا لیے ہوئے تھے اور دہلی حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف جم کر نعرے نازی کررہے تھے۔
اس موقع پر پردیش کے صدر چودھری انل کمار نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہلی حکومت کی غلط پالیسیوں Policies of Delhi government سے لوگ پریشان ہیں۔