اردو

urdu

ETV Bharat / state

Congress Presidential Election: کانگریس صدارتی انتخابات، پارٹی ہیڈکوارٹر میں گہماگہمی کا ماحول رہا - کانگریس پارٹی ہیڈکوارٹر میں گہماگہمی

کانگریس کے صدارتی امیدوار کے لیے انتخابات میں پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ سمیت پرینکا گاندھی نے پارٹی کے صدر دفتر دہلی میں اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ Congress Members Vote in Delhi

نئی دہلی: کانگریس ہیڈکوارٹر میں پیر کو پارٹی صدر کے انتخاب کو لے کر گہماگہمی کے ماحول کے درمیان پارٹی کی قائم مقام صدر سونیا گاندھی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ سمیت کئی اہم لیڈروں نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ صبح 10 بجے سے پہلے ہی کانگریس ہیڈکوارٹر میں گہماگہمی کا ماحول تھا۔ وگیان بھون کی طرف سے کھلنے والا دروازہ صبح سے ہی بند کر دیا گیا تھا۔ پارٹی رہنماؤں کی آمدورفت مین گیٹ سے تھی اور میڈیا والوں کو مین گیٹ کے ساتھ والے چھوٹے گیٹ سے داخلے کی اجازت تھی۔ Congress Members vote for Presidential Election  پولنگ اسٹیشن مرکزی عمارت کے ایک بڑے ہال میں بنایا گیا تھا اور وہاں صرف ڈیلیگیٹس کو ہی جانے کی اجازت تھی۔ باہر میڈیا کے لوگ موجود تھے جو ووٹ ڈالنے کے بعد آنے والے ووٹرز کی رائے لے رہے تھے۔ سینئر لیڈر ہریش راوت اور کچھ دوسرے لیڈر گھنٹوں کیمپس میں اس امید پر گھومتے رہے کہ میڈیا کا کوئی کیمرہ ان کی طرف گھومے اور وہ کیمرے کے سامنے اپنا رد عمل ظاہر کر سکیں، لیکن کئی بار اکا دکا کیمرہ ہریش راوت کے پاس جاتا، اسی وقت اچانک سچن پائلٹ جیسا کوئی مشہور لیڈر باہر آتا تو پورا میڈیا راوت کو چھوڑ کر ان کی طرف بھاگنے لگتا۔Congress Presidential Election voting at Delhi Office  کانگریس صدر سونیا گاندھی، منموہن سنگھ اور پرینکا گاندھی کے ووٹ ڈالنے تک وہاں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے لیکن بعد میں سیکورٹی میں کافی نرمی کی گئی اور لیڈران و کارکنان بغیر کسی رکاوٹ کے ہیڈکوارٹر میں داخل ہوتے رہے۔

By

Published : Oct 17, 2022, 7:01 PM IST

نئی دہلی:کانگریس ہیڈکوارٹر میں پیر کو پارٹی صدر کے انتخاب کو لے کر گہماگہمی کے ماحول کے درمیان پارٹی کی قائم مقام صدر سونیا گاندھی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ سمیت کئی اہم لیڈروں نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ صبح 10 بجے سے پہلے ہی کانگریس ہیڈکوارٹر میں گہماگہمی کا ماحول تھا۔ وگیان بھون کی طرف سے کھلنے والا دروازہ صبح سے ہی بند کر دیا گیا تھا۔ پارٹی رہنماؤں کی آمدورفت مین گیٹ سے تھی اور میڈیا والوں کو مین گیٹ کے ساتھ والے چھوٹے گیٹ سے داخلے کی اجازت تھی۔ Congress Members vote for Presidential Election

پولنگ اسٹیشن مرکزی عمارت کے ایک بڑے ہال میں بنایا گیا تھا اور وہاں صرف ڈیلیگیٹس کو ہی جانے کی اجازت تھی۔ باہر میڈیا کے لوگ موجود تھے جو ووٹ ڈالنے کے بعد آنے والے ووٹرز کی رائے لے رہے تھے۔ سینئر لیڈر ہریش راوت اور کچھ دوسرے لیڈر گھنٹوں کیمپس میں اس امید پر گھومتے رہے کہ میڈیا کا کوئی کیمرہ ان کی طرف گھومے اور وہ کیمرے کے سامنے اپنا رد عمل ظاہر کر سکیں، لیکن کئی بار اکا دکا کیمرہ ہریش راوت کے پاس جاتا، اسی وقت اچانک سچن پائلٹ جیسا کوئی مشہور لیڈر باہر آتا تو پورا میڈیا راوت کو چھوڑ کر ان کی طرف بھاگنے لگتا۔Congress Presidential Election voting at Delhi Office

مزید پڑھیں:Congress Presidential Election کانگریس صدر عہدے کے لیے ووٹنگ اختتام پذیر

کانگریس صدر سونیا گاندھی، منموہن سنگھ اور پرینکا گاندھی کے ووٹ ڈالنے تک وہاں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے لیکن بعد میں سیکورٹی میں کافی نرمی کی گئی اور لیڈران و کارکنان بغیر کسی رکاوٹ کے ہیڈکوارٹر میں داخل ہوتے رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details