اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مودی کی یہ جیت نہیں ای وی ایم کا گھوٹالا ہے' - BJP

سنہ 2019 کے پارلیمانی انتخابات میں این ڈی اے کو بھاری اکثریت سے فتحیاب ہونے کے بعد لوگوں میں چہ می گوئیاں جاری ہیں۔

'مودی کی یہ جیت نہیں ای وی ایم کا گھوٹالا ہے'

By

Published : May 23, 2019, 8:42 PM IST


ایسے میں کانگریس کے دلی پردیش اقلیتی سیل کے سرگرم رکن عامر خان سے خصوصی بات چیت کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی ای وی ایم گھوٹالے کی وجہ سے ہوئی ہے اور عوام وزیراعظم کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔

'مودی کی یہ جیت نہیں ای وی ایم کا گھوٹالا ہے'

انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران مودی حکومت مسلمان، دلت کے خلاف جو پالیسی اپنائی اس سے آئندہ پانچ برسوں کااندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔

عامر نے کہا کہ مودی حکومت کے دوران میں خواتین بھی محفوظ نہ رہ سکیں۔ اس مرتبہ ان سے کوئی امید نہیں کر سکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details