اردو

urdu

ETV Bharat / state

کانگریس کے رہنما احمد پٹیل کورونا پازیٹیو - کانگریس

کانگریس کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن احمد پٹیل کے کورونا پازیٹیو ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

ahmed
ahmed

By

Published : Oct 2, 2020, 12:42 AM IST

کانگریس کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن احمد پٹیل کے کورونا پازیٹیو ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ پٹیل نے سوشل میڈیا کے ذریعہ خود یہ اطلاع دی۔

احمد پٹیل نے بتایا کہ 'میری کورونا جانچ رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ میں حال ہی میں اپنے رابطے میں آئے سبھی لوگوں سے 'سیلف آئیسولیٹ' ہونے کی درخواست کرتا ہوں۔'

احمد پٹیل ان ہائی پروفائل شخصیات میں شامل ہیں جو حالیہ ہفتوں میں کورونا پازیٹیو ہوئے ہیں۔ ان میں وزیر ثقافت پرہلاد پٹیل، پٹرولیم کے وزیر دھرمیندر پردھان اور سڑک ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری بھی شامل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details