اس کے ساتھ ہی سابق کرکٹر کیرتی آزاد کو ریاستی کانگریس انتخابی مہم کمیٹی کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔
سبھاش چوپڑہ دہلی کانگریس کے صدر مقرر
اس کے ساتھ ہی سابق کرکٹر کیرتی آزاد کو ریاستی کانگریس انتخابی مہم کمیٹی کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔
دہلی اسمبلی کے سابق رکن مسٹر چوپڑہ اس سے قبل بھی دہلی کانگریس کے صدر رہ چکے ہیں۔ وہ 2013 میں دہلی ریاست کی انتخابی مہم کمیٹی کے بھی صدر رہ چکے ہیں۔