اردو

urdu

ETV Bharat / state

Corona Vaccination: ویکسین کی کمی پر راہل کی مرکزی حکومت پر تنقید - کورونا ویکسین کی کمی

کورونا ویکسین کی کمی پر راہل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'ان کے پاس جملے ہیں لیکن ویکسین نہیں ہے۔

ویکسین کی کمی پر راہل کا مرکزی حکومت پر تنقید
ویکسین کی کمی پر راہل کا مرکزی حکومت پر تنقید

By

Published : Jul 14, 2021, 10:16 AM IST

کانگریس کے سابق صدر اور رہنما راہل گاندھی نے بدھ کے روز کورونا ویکسین کی کمی کی وجہ سے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا۔

ویکسین کی کمی پر راہل کا مرکزی حکومت پر تنقید

کانگریس کے سابق صدر اور رہنما راہل گاندھی نے کورونا ویکسین کی کمی پر ٹویٹ کر لکھا کہ 'جملے ہیں، لیکن ویکسین نہیں۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ (#whereAreVaccines) ویکسین کہاں ہیں؟

یہ بھی پڑھیں: کورونا وبا کی تیسری لہر کو آنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظم

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی راہل گاندھی نے پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کو لے کر مودی حکومت پر تنقید کی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details