دہلی کے وزیراعلیٰ ارویند کجریوال اپنے امیدواروں کے حق میں مختلف علاقوں میں روڈ شوز کا اہتمام کر رہے ہیں۔ انہوں نے روڈ شو کی شروعات جنک پوری سے کی اور مہاویر نگر و دیگر کالونیوں سے گرزرتے ہوئے ریلی تلک نگر پہنچی۔
تلک نگر میں ارویند کجریوال کی انتخابی ریلی - 'اچھے گرزرے پانچ سال، لگے رہو کجریوال
تلک نگر میں کثیر تعداد میں عام آدمی پارٹی کے حامیوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی اور 'اچھے گرزرے پانچ سال، لگے رہو کجریوال' کے نعرے لگائے۔
ارویند کجریوال نے تلک نگر میں ریلی کی
تلک نگر میں کثیر تعداد میں عام آدمی پارٹی کے حامی موجود رہے اور 'اچھے گرزرے پانچ سال، لگے رہو کجریوال' کے نعرے لگائے۔
یہ ریلی دوبارہ تلک نگر سے ہوتے ہوئے مادی پور اسمبلی کی طرف روانہ ہوئی اس دوران کجریوال کھلی گاڑی پر سوار تھے اور ان کے آس پاس کافی تعداد میں پولیس کے اہلکار موجود رہے۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:53 AM IST