دہلی کی 'لو کش رام لیلا کمیٹی' گزشتہ کئی برسوں سے لال قلعہ کے احاطہ میں رام لیلا کے پروگرام منعقد کرتی ہے۔ اور وزیراعلی اروند کیجریوال گزشتہ روز اس پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر بالی ووڈ کی معروف اداکارہ بھومی پڈنیکر بھی موجود رہیں۔
رام لیلا کے اسٹیج پر سے بھگوان شری رام نے راون کو ہلاک کیا اور اس کے بعد راون کا پتلا جلانے پروگرام کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلی اروند کیجریوال اور اداکارہ بھومی پڈنیکر کو اعزاز سے نوازا گیا۔