طلبا کو ایڈ میٹ کارڈ لینے کے لیے اسکول سے رابطہ کرنا ہوگا۔
سی بی ایس ای:دسویں اور بارہویں کے ایڈ میٹ کارڈ جاری واضح رہے کے سی بی ایس سی نے اپنے ویب سائت پر اپلوڈ کی جا چکی ہے۔ www.cbse.nic ،لیکن اس ویب سائٹ کو صرف اسکول سے ہی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
ایڈمٹ کارڈز کے ساتھ ساتھ درخواست دہندگان کی فہرست اور سینٹر مٹیریل بھی جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:جج وہ کام کر رہے ہیں جو قانون سازوں کو کرنا چاہیے
15 فروری سے امتحان شروع ہوں گے۔
واضح رہے کہ سی بی ایس ای کے ذریعہ جاری کردہ ایپ لوکیشن لوکیٹر کے ذریعے رول نمبر ڈالنے پر سینٹر کا لوکیشن معلوم چل جائے گا۔
وہیں سی بی ایس ای بورڈ کے امتحانات 15 فروری سے شروع ہو رہا ہے۔