وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس تجویز کو منظور کیا گیا۔
اس سے بی ای ایف آر میں ضروری تبدیلی کی جا سکیں گی اور منی پور کے مقامی لوگوں کو سی اے اے کی شقوں سے تحفظ ملے گا اور وہ اس کے دائرے سے باہر ہوجائیں گے۔