اردو

urdu

ETV Bharat / state

شاہین باغ: احتجاج کا انوکھا طریقہ - قومی رجسٹر برائے شہریت

دہلی کے شاہین باغ میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کو ایک ماہ سے زائد وقت ہو گیے ہیں، اس دوران وہاں احتجاج کا ایک انوکھا انداز دیکھنے کو ملا۔

احتجاج کا انوکھا طریقہ
احتجاج کا انوکھا طریقہ

By

Published : Jan 16, 2020, 1:39 AM IST

شہریت ترمیمی قانون و قومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹر برائے شہریت کو لیکر ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔

شاہین باغ میں احتجاج کا ایک انوکھا انداز بھی دیکھنے کو ملا، جب دو لڑکے احتجاج کرنے کے لیے ہائیٹنشن وائر کے کھمبے پر چڑھ گیے۔ اس میں سے ایک ہائی ٹینشن کھمبے کے اوپر بالکل چوٹی پر پہنچ گیا اور ترنگا پھہرا دیا۔

احتجاج کا انوکھا طریقہ، دیکھیں ویڈیو

پول کے آس پاس کھڑے لوگ جم کر نعرے بازی کرنے لگے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details