اردو

urdu

ETV Bharat / state

'سی اے اے کا استعمال تبدیلی مذہب کے لیے ہوگا' - پیس پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر ایوب نے آج دہلی کے جنتر منتر پر ایک بڑا بیان دیا

ریاست اترپردیش کے سرکردہ سیاسی رہنما اور پیس پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر ایوب انصاری نے کہا کہ 'شہریت ترمیمی قانون کا استعمال مسلمانوں کے تبدیلی مذہب کے لیے کیا جائے گا۔'

پیس پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر ایوب انصاری
پیس پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر ایوب انصاری

By

Published : Feb 18, 2020, 6:14 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:17 PM IST

پیس پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر ایوب انصاری نے آج دہلی کے جنتر منتر پر ایک بڑا بیان دیا، انہوں نے کہا کہ 'سی اے اے کا استعمال تبدیلی مذہب کے لیے ہوگا۔'

اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'وہ اپنے بیان پر قائم ہیں اور انہوں نے جو کہا ہے اس کے پیچھے بھی ایک وجہ ہے۔'

ریاست اترپردیش کے سرکردہ سیاسی رہنما اور پیس پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر ایوب انصاری

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 'ایک غریب مسلمان جب اپنے دستاویزات پیش کرے گا، تو اسے مانا نہیں جائے گا، اسے بعد میں ہندو بننے کے لیے بولا جائے گا۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:17 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details