نئی دہلی: ایران کی ایک فلائٹ میں بم ہونے کی خبر موصول ہونے کے بعد بھارتی فضائیہ میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ جس کے بعد اس طیارے کو دہلی میں اترنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ 'Bomb threat' onboard Iranian plane over Indian airspace triggers alert, IAF jets scrambled
اطلاع موصول ہونے کے بعد بھارتی فضائیہ بھی مکمل طور پر الرٹ ہوگیا ہے۔ بھارتی فضائیہ نے پنجاب، جودھ پور ایئربیس سے ایرانی پرواز کے پیچھے دو سخوئی طیارے لگا دیے ہیں۔