اردو

urdu

ETV Bharat / state

سی بی ایس ای سمیت پانچ ریاستوں کے بورڈ نتائج کا اعلان آج - طلباء سی بی ایس ای کی www.cbse.nic.in کی آفیشل ویب سائٹ

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) 12 ویں کا نتیجہ آج دوپہر 2 بجے جاری کرے گا۔ طلبا سی بی ایس ای کی www.cbse.nic.in کی آفیشل ویب سائٹ پر جاکر نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔

سی بی ایس ای سمیت پانچ ریاستوں کے بورڈ نتائج آج
سی بی ایس ای سمیت پانچ ریاستوں کے بورڈ نتائج آج

By

Published : Jul 30, 2021, 11:45 AM IST

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان آج دوپہر 2 بجے کرے گا۔ ساتھ ہی راجستھان، جھارکھنڈ، آسام، پنجاب اور میگھالیہ بھی اپنی دسویں اور بارہویں بورڈ کے نتائج کا آج اعلان کریں گے۔ یہ نتائج متعلقہ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر آسانی سے دیکھا جا سکتا ہیں۔

  • راجستھان بورڈ آج 10ویں کے نتائج جاری کرے گا۔

راجستھان بورڈ دسویں جماعت کے تنائج آج شام 4 بجے جاری کرے گا۔ رزلٹ جاری ہونے کے بعد دسویں کے طلباء راجستھان بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔

  • آسام بورڈ آج 10ویں کے نتائج کا اعلان کرے گا۔

آسام بورڈ آج صبح 11 بجے 10 ویں کے نتائج جاری کرے گا۔ نتائج 11 بجے کے بعد آسام بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ پر دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

اے ایم یو 'صد سالہ خصوصی شمارہ' پر اعتراض کیوں؟

  • میگھالیہ بورڈ آج 12 ویں کے نتائج جاری کرے گا۔

میگھالیہ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن آج 12 ویں کا نتیجہ صبح 11 بجے جاری کرے گا۔ رزلٹ جاری ہونے کے بعد طلباء سرکاری ویب سائٹ پر اپنا رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔

  • پنجاب بورڈ جاری کرے گا آج 12ویں کے نتائج

پنجاب اسکول ایجوکیشن بورڈ آج دوپہر 2:30 بجے 12ویں کے نتائج کا اعلان کرے گا۔ نتائج کے اعلان کے بعد طلباء سرکاری ویب سائٹ پر اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔

  • جھارکھنڈ بورڈ آج 12 ویں کے نتائج کا اعلان کرے گا۔

جھارکھنڈ بورڈ آج 12 ویں کے نتائج کا اعلان کرے گا۔ طلباء سرکاری ویب سائٹ پر اپنا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details