ان دنوں 'سی بی ایس ای' بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے امتحانات جاری ہیں۔ بورڈ کے امتحانات میں اکثر طلبا دباؤ میں رہتے ہیں۔ جس کے پیش نظر ای ٹی وی بھارت ملک کے معروف اسکولوں کے اساتذہ کے ساتھ مستقل طور پر بورڈ کے امتحانات سے متعلق گفتگو کر رہا ہے۔
بورڈ امتحانات: ریاضی کے ٹیچر سے خاص بات چیت - How to get students out of the pressure of exams,
سی بی ایس ای امتحانات کے پیش نظر آج ای ٹی وی بھارت نے لوٹس ویلی انٹرنیشنل اسکول میں اکاؤنٹس کے ٹیچر آلوک بھاسکر کا خصوصی انٹرویو لیا۔
بورڈ امتحانات: ریاضی کے ٹیچر سے خاص بات چیت
تاکہ طلبا کو کس طرح سے تناؤ سے دور رکھا جائے، اور امتحانات کے دباؤ سے کیسے انہیں باہر نکالا جائے، جس سے وہ بغیر دباؤ کے امتحانات میں شامل ہو سکیں۔
آج اسی موضوع پر ای ٹی وی بھارت کی جانب سے پیش ہے لوٹس ویلی انٹرنیشنل اسکول کے ٹیچر آلوک بھاسکر کا انٹرویو۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 11:00 PM IST