مسلمانوں نے بھی مودی کو ووٹ دیا: مختار عباس نقوی - بھارتیہ جنتا پارٹی
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما مختار عباس نقوی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے 'بی جے پی کے برسراقتدار آنے پر اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں میں علیحدگی کے احساس پیدا ہونے کے الزامات کو خارج کر دیا۔'
mukhtar abbas
انہوں نے کہا کہ 'مسلمانوں نے بی جے پی کے دور اقتدار میں کبھی بھی الگ تھلگ محسوس نہیں کیا۔'
Last Updated : May 23, 2019, 2:46 PM IST