اردو

urdu

بی جے پی رہنما جیوتی رادتیہ سندھیا کورونا سے متاثر

By

Published : Jun 9, 2020, 5:04 PM IST

ایسا مانا جارہا رہے کہ بی جے پی رہنما جیوتی رادتیہ سندھیا میں کورونا کی علامت نظر آئی تھی، جس کی وجہ انہیں دہلی کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ایسا مانا جارہا رہے کہ بی جے پی رہنما جیوتی رادتیہ سندھیا میں کورونا کی علامت نظر آئی تھی، جس کی وجہ انہیں دہلی کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے
ایسا مانا جارہا رہے کہ بی جے پی رہنما جیوتی رادتیہ سندھیا میں کورونا کی علامت نظر آئی تھی، جس کی وجہ انہیں دہلی کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے

قومی دارالحکومت دہلی میں بی جے پی رہنما جیوتی رادتیہ سندھیا کو مہلک وبا کورونا وائرس کے انفیکشن کے علامات کے پیش نظر جنوبی دہلی کے میکس ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ڈاکٹرز کی تین ٹیمز مستقل طور پر ان کا معائنہ کررہی ہیں۔

واضح رہے کہ دہلی میں ہونے کی وجہ سے بی جے پی رہنما جیوتی رادیتہ سندھیا کو میکس ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ایسا مانا جارہا رہے کہ بی جے پی رہنما جیوتی رادتیہ سندھیا میں کورونا کی علامت نظر آئی تھی، جس کی وجہ انہیں دہلی کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے

اطلاع کے مطابق گذشتہ رات ہی جیوتی رادیتہ سندھیا کو کل ہی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں ڈاکٹروں کی تین ٹیمز مسلسل ان کا معائنہ کر رہی ہیں اور ان پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔

جیوتی رادیتہ سندھیا کو کل ہی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں ڈاکٹروں کی تین ٹیمز مسلسل ان کا معائنہ کر رہی ہیں اور ان پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں

تاہم میکس ہسپتال کے ذریعہ ابھی تک کچھ نہیں کہا گیا ہے کہ آیا جیوتی رادیتہ سندھیا کورونا مثبت ہے یا منفی، لیکن یہ یقینی طور پر بتایا جارہا ہے کہ سندھیا میکس ہسپتال میں بھرتی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details